کورونا وائرس کے بارے میں معلومات

بہت سے لوگوں کے لئے ، انفیکشن کنٹرول کے اقدامات تنہائی کا باعث بنتے ہیں۔ ہم اپنے دوست اور رشتہ داروں سے نہیں مل سکتے ء لیکن معاشرہ کودوبارہ کھولنے کے لئے ہر ایک کو اس میں مڈ کرنی ہوگی ء براہ کرم

 انفیکشن کنٹرول کے قواعد پر عمل کریں

اکثر ہاتھ دھوئیے  دن میں کئی بار ہاتھ دھوئیے  

فاصلہ رکھیں

بھیڑ والی جگہوں پر لوگوں سے ملنے سے گریز کریں

 ا گر آپ بیمار ہو تو گھر میں ہی رہیں

اگر آپ کو کورونا کی علامات ہیں تو اپنا خود کورونا ٹیسٹ کروائیے  

کورونا ٹیسٹ مفت ہے اور آپ یہ ٹیسٹ      

سے بک کرسکتے ہیں Oslo.kommune.no

ایسی جگہوں پر ماسک پہنیں جہاں آپ لوگوں سے اپنا فاصلہ نہیں رکھ سکتے )جیسے

عوامی مقامات / دکانیں / عوامی   پبلک ٹرانسپورٹ

mann

کرونا کے وبائ مرض نے بچوں والے گھرانوں کےروزمرہ کے معمولات کو کافی حد تک تبدیل

ویکسین

اب ہم نے آبادی کو ویکسین لگانا شروع کردی ہے۔ ویکسین مفت ہے اور آپ اسے رضاکارانہ طور پر لے سکتے ہیں۔

آپ سب کو کورونا انجیکشن لینے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے

بزرگوں کو پہلے ترجیح دی جاتی ہے۔ مکمہ صحت کے عملے اور افراد - شدید لمبی بیماریوں والے افراد - اور پھر صحیح ترتیب میں باقی آبادی کو ترجیح دی گئی ہے

کورونا ویکسینیشن حاصل کرنیے لیئے آپ کو کسی مرکز صحت یا ڈاکٹر سے ملنے کی ضرورت نہیں - آپ سب کو مطلع کیا جائے گا کہ کب آپ کو ویکسن مل سکتی ہے

صرف ویکسینیشن اس وبائی مرض کا خاتمہ نہیں ہے

ویکسینیشن کے ساتھ ہی ، ہم سب نے  انفیکشن کنٹرول کے انتہائی اہم اقدامات کو برقرار  رکھنا ہے

 

کورونا ٹیلیفون

اگر آپ کو کورونا کے بارے میں مزید معلومات کی ضرورت ہے تو ، آپ ہم سے کورونا فون پر رابطہ کرسکتے ہیں - وہاں وہ 23 مختلف زبانوں میں آپ کی مدد کرسکتے ہیں

وہاں ہم ترجمان کی خدمات بھی فراہم کرتے ہیں

کورونا ٹیلیفون نمبر:21802182

اردو میں معلومات کیلئے مندرجہ ذیل دنوں میں ٹیلیفون کی سہولت

سوموار، 12- ـ14

بدھ      19- 21 

اگر آپ آن لائن کورونا ٹیسٹ آرڈر یا بک نہیں کرسکتے ہیں تو کورونا فون پر کورونا 

ٹیسٹ بک کریں

کورونا فون آپ کو کورونا کے بارے میں مشورہ اور معلومات دیتے ہیں

کورونا ویکسین کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں 

 

یہاں آپ اردو میں کورونا کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں

فاصلے 

ہاتھ دھوئیں

ماسک

کورونا ٹیسٹنگ

کورونا قرنطينه

ویکسین

قرنطينه  ہوٹلل


اوسلو ریڈ کراس

ہمارے ہاں بچوں ، نوجوانوں اور بڑوں کے لئے مختلف سرگرم پروگراموں کی پیش کش ہوتی ہے

مزید معلومات کے لئے آپ ہمارے انفارمیشن سنٹر پر بھی کال کرسکتے ہیں -  انفارمیشن سینٹر پیر سے جمعہ تک کھلا ہے

Kl. 11:30 – 14:00

ہماری ٹیلیفون سروس پیر سے جمعہ تک 15:00- 10:00

ہم سے رابطہ کریں

ٹیلیفون - 03 44 05 22 

 kontakt.oslo@redcross.no  - ای میل´